Sunan Abi Dawood Hadith 4706 (سنن أبي داود)
[4706]صحیح
انظر الحدیث السابق (4705)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ،عَنْ إِسْرَائِيلَ،حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ-فِي قَوْلِہِ: وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَوَاہُ مُؤْمِنَيْنِ[الكہف: 80]-: وَكَانَ طُبِعَ يَوْمَ طُبِعَ كَافِرًا
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: آپ اللہ تعالیٰ کے فرمان ((وأما الغلام فکان أبواہ مؤمنین)) ’’اور اس لڑکے کے ماں باپ مومن تھے۔‘‘ کی تفسیر میں فرما رہے تھے ’’وہ لڑکا جس دن پیدا کیا گیا،کافر پیدا کیا گیا تھا۔‘‘