Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4718 (سنن أبي داود)

[4718]صحیح

صحیح مسلم (203)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ! أَيْنَ أَبِي؟ قَالَ: أَبُوكَ فِي النَّارِ،فَلَمَّا قَفَّی،قَالَ: إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے کہا: اے اللہ کے رسول! میرا باپ کہاں ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’تیرا باپ آگ میں ہے۔‘‘ جب اس نے گردن پھیری تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’میرا باپ اور تیرا باپ جہنم میں ہیں۔“