Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4717 (سنن أبي داود)

[4717]صحیح

أخرجہ الطبراني فی الکبیر (10/114 ح10059 وسندہ صحیح) من حدیث عبد اللہ بن مسعود رضي اللہ عنہ بہ مشکوۃ المصابیح (112)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ،حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ عَامِرٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الْوَائِدَةُ وَالْمَوْءُودَةُ فِي النَّارِ قَالَ يَحْيَی بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ أَبِي فَحَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ أَنَّ عَامِرًا حَدَّثَہُ بِذَلِكَ،عَنْ عَلْقَمَةَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ.

جناب عامر شعبی رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بچے کو زندہ دفن کرنے والی اور زندہ دفن ہونے والی (دونوں) آگ میں ہیں۔‘‘ یحییٰ بن زکریا نے کہا: میرے والد نے کہا کہ مجھے ابواسحاق نے بیان کیا کہ عامر نے اس کو یہ حدیث بواسطہ علقمہ،سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بیان کی تھی۔