Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4736 (سنن أبي داود)

[4736] إسنادہ ضعیف

مجالد ضعیف

انوار الصحیفہ ص 165

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُمَرَ،أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی،أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ،عَنْ مُجَالِدٍ،عَنْ عَامِرٍ يَعْنِي الشَّعْبِيَّ،عَنْ عَامِرِ بْنِ شَہْرٍ،قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّجَاشِيِّ،فَقَرَأَ ابْنٌ لَہُ آيَةً مِنَ الْإِنْجِيلِ،فَضَحِكْتُ،فَقَالَ: أَتَضْحَكُ مِنْ كَلَامِ اللہِ؟!.

جناب عامر بن شہر رضی اللہ عنہ نے روایت کیا انہوں نے کہا کہ میں نجاشی کے دربار میں تھا کہ اس کے بیٹے نے انجیل کی ایک آیت پڑھی ‘ میں ہنس پڑا۔تو اس نے کہا: کیا تم اللہ تعالیٰ کے کلام سے ہنستے ہو؟