Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4742 (سنن أبي داود)

[4742]إسنادہ صحیح

أخرجہ الترمذي (3244 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (5528)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي،قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْلَمُ،عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: الصُّورُ قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيہِ.

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’صور ایک سینگ ہے جس میں پھونک ماری جائے گی۔‘‘