Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4741 (سنن أبي داود)

[4741]صحیح

صحیح مسلم (2835)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي سُفْيَانَ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ, يَقُولُ: إِنَّ أَہْلَ الْجَنَّةِ يَأْكُلُونَ فِيہَا وَيَشْرَبُونَ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ’’بلاشبہ اہل جنت ‘ جنت میں کھائیں گے اور پیئں گے۔‘‘