Sunan Abi Dawood Hadith 4758 (سنن أبي داود)
[4758]إسنادہ حسن
خالد بن وھبان حسن الحدیث ورواہ ابن أبي عاصم فی السنۃ (1053 وسندہ صحیح) ولفظہ: ’’من فارق الجماعۃ والإسلام فقد خلع ربقۃ الإسلام من عنقہ‘‘ مشکوۃ المصابیح (185)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ وَمَنْدَلٌ،عَنْ مُطَرِّفٍ،عَنْ أَبِي جَہْمٍ،عَنْ خَالِدِ بْنِ وَہْبَانَ،عَنْ أَبِي ذَرٍّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ شِبْرًا فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَةَ الْإِسْلَامِ مِنْ عُنُقِہِ.
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے جماعت سے بالشت بھر بھی علیحدگی اختیار کی ‘ اس نے اسلام کی رسی کو اپنے گلے سے اتار پھینکا۔‘‘