Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4766 (سنن أبي داود)

[4766] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (175)

قتادۃ مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 166

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ ...نَحْوَہُ،قَالَ: سِيمَاہُمُ التَّحْلِيقُ وَالتَّسْبِيدُ،فَإِذَا رَأَيْتُمُوہُمْ فَأَنِيمُوہُمْ. قَالَ أَبُو دَاوُد: التَّسْبِيدُ اسْتِئْصَالُ الشَّعْرِ.

جناب قتادہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا ہے اس روایت میں ہے کہ ’’ان (خوراج) کی علامت سر منڈانا اور بال دور کرنا ہے۔جب تم انہیں پاؤ تو انہیں سلا (قتل کر) دینا۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا حدیث میں وارد لفظ ((التسبید)) کے معنی ہیں ((استئصال الشعر)) ’’بالوں کو جڑوں سے اکھیڑنا یا جڑوں سے مونڈنا۔‘‘