Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4776 (سنن أبي داود)

[4776]حسن

ولہ شاھد عند الترمذي (2010 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (5059، 5060)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا قَابُوسُ بْنُ أَبِي ظَبْيَانَ أَنَّ أَبَاہُ حَدَّثَہُ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبَّاسٍ،أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ،قَالَ: إِنَّ الْہَدْيَ الصَّالِحَ،وَالسَّمْتَ الصَّالِحَ،وَالِاقْتِصَادَ, جُزْءٌ مِنْ خَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’نیک چلن ‘ عمدہ کردار اور میانہ روی نبوت کا پچیسواں حصہ ہے۔‘‘