Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4801 (سنن أبي داود)

[4801]صحیح

وللحدیث شواھد عند البخاري (4918، 6071، 6657) ومسلم (2853) وغیرھما مشکوۃ المصابیح (5080)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ وَعُثْمَانُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ،قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ،عَنْ حَارِثَةَ ابْنِ وَہْبٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ الْجَوَّاظُ وَلَا الْجَعْظَرِيُّ. قَالَ: وَالْجَوَّاظُ: الْغَلِيظُ الْفَظُّ.

سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ترش رو بدمزاج جنت میں داخل نہیں ہو گا اور نہ تکبر سے چلنے والا۔‘‘ اور ((جواظ)) کا مفہوم ہے سخت مزاج،بدخلق۔