Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4822 (سنن أبي داود)

[4822]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ إِسْمَاعِيلَ،قَالَ: حَدَّثَنِي قَيْسٌ،عَنْ أَبِيہِ, أَنَّہُ جَاءَ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ يَخْطُبُ،فَقَامَ فِي الشَّمْسِ،فَأَمَرَ بِہِ فَحُوِّلَ إِلَی الظِّلِّ.

جناب قیس (قیس بن ابوحازم) اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ آئے جبکہ رسول اللہ ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔تو یہ دھوپ میں کھڑے ہو گئے تو آپ ﷺ نے انہیں حکم دیا تو سائے میں چلے گئے۔