Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4825 (سنن أبي داود)

[4825] إسنادہ ضعیف ؎

ترمذی (2725)

شریک مدلس وعنعن

ولم أجد من تابعہ

وللحدیث شاھد ضعیف فی المعجم الکبیر للطبراني (7197) وحدیث البخاري (66) ومسلم (2176) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 167

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرَكَانِيُّ وَہَنَّادٌ أَنَّ شَرِيكًا أَخْبَرَہُمْ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ،قَالَ: كُنَّا إِذَا أَتَيْنَا النَّبِيَّ ﷺ, جَلَسَ أَحَدُنَا حَيْثُ يَنْتَہِي.

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم جب نبی کریم ﷺ کی مجلس میں آتے تھے تو جہاں مجلس پہنچی ہوتی وہیں (آخر میں) بیٹھ جایا کرتے تھے۔