Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4826 (سنن أبي داود)

[4826] إسنادہ ضعیف

ترمذی (2753)

أبو مجلز لم یدرک حذیفۃ رضي اللہ عنہ (انظر جامع التحصیل ص 296)

انوار الصحیفہ ص 167

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ،عَنْ حُذَيْفَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ: لَعَنَ مَنْ جَلَسَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ.

سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لعنت کی ہے ایسے آدمی پر جو حلقے کے درمیان میں بیٹھتا ہے۔