Sunan Abi Dawood Hadith 4837 (سنن أبي داود)
[4837] إسنادہ ضعیف
ابن إسحاق عنعن إلا في روایۃ سفیان بن وکیع (ضعیف ضعفہ الجمہور) عن یونس بن بکیر عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی الْحَرَّانِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ يَعْقُوبَ ابْنِ عُتْبَةَ،عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ،عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَلَامٍ, عَنْ أَبِيہِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا جَلَسَ يَتَحَدَّثُ, يُكْثِرُ أَنْ يَرْفَعَ طَرْفَہُ إِلَی السَّمَاءِ.
جناب یوسف رحمہ اللہ اپنے والد عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ جب بیٹھے باتیں کر رہے ہوتے تو آپ ﷺ کی نظر اکثر آسمان کی طرف ہوتی تھی۔