Sunan Abi Dawood Hadith 4840 (سنن أبي داود)
[4840] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (1894)
قرۃ متکلم فیہ ’’ضعیف یعتبر بہ فی المتابعات والشواہد‘‘ (التحریر: 5541) ضعفہ الجمہور وخالفہ الثقات الجبال الحفاظ فالقول قولھم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ, قَالَ: زَعَمَ الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ،عَنْ قُرَّةَ, عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: كُلُّ كَلَامٍ لَا يُبْدَأُ فِيہِ بِالْحَمْدُ لِلَّہِ فَہُوَ أَجْذَمُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاہُ يُونُسُ وَعَقِيلٌ وَشُعَيْبٌ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنِ الزُّہْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ مُرْسَلًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ہر گفتگو جس کی ابتداء اللہ کی حمد و ثنا سے نہ ہو وہ بے برکت ہے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس روایت کو یونس ‘ عقیل ‘ شعیب ‘ اور سعید بن عبدالعزیز نے بواسطہ زہری ‘ نبی کریم ﷺ سے مرسل روایت کیا ہے۔