Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4849 (سنن أبي داود)

[4849]صحیح

صحیح بخاری (599)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ عَوْفٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْمِنْہَالِ،عَنْ أَبِي بَرْزَةَ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَنْہَی عَنِ النَّوْمِ قَبْلَہَا،وَالْحَدِيثِ بَعْدَہَا.

سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ منع فرمایا کرتے تھے کہ عشاء کی نماز سے پہلے سویا جائے یا اس کے بعد باتوں میں مشغول رہا جائے۔