Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4850 (سنن أبي داود)

[4850]صحیح

صحیح مسلم (670)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ،عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ،قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا صَلَّی الْفَجْرَ, تَرَبَّعَ فِي مَجْلِسِہِ،حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَسْنَاءَ.

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ جب فجر کی نماز پڑھا لیتے تو اپنی جگہ پر آلتی پالتی مار کر بیٹھے رہتے , حتیٰ کہ سورج خوب چڑھ آتا۔