Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4870 (سنن أبي داود)

[4870]صحیح

صحیح مسلم (1437)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ وَإِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ قَالَا،أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ،عَنْ عُمَرَ قَالَ إِبْرَاہِيمُ ہُوَ عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْعُمَرِيُّ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ أَعْظَمَ الْأَمَانَةِ عِنْدَ اللہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: الرَّجُلُ يُفْضِي إِلَی امْرَأَتِہِ وَتُفْضِي إِلَيْہِ،ثُمَّ يَنْشُرُ سِرَّہَا.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اﷲ کے نزدیک قیامت کے روز امانت میں یہ بات بہت بڑی خیانت شمار ہو گی کہ مرد اپنی بیوی کے اور بیوی اپنے شوہر کے قریب ہو اور پھر اس کے راز کو افشا کر دے۔‘‘