Sunan Abi Dawood Hadith 4871 (سنن أبي داود)
[4871]صحیح
صحیح بخاری (6056) صحیح مسلم (105)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ ہَمَّامٍ،عَنْ حُذَيْفَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔‘‘