Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4879 (سنن أبي داود)

[4879]صحیح

انظر الحدیث السابق (4878)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ أَبِي عِيسَی السَّيْلَحِينِيُّ،عَنْ أَبِي الْمُغِيرَةِ،كَمَا قَالَ ابْنُ الْمُصَفَّی

عیسیٰ بن ابی عیسیٰ السیلحینی نے ابومغیرہ سے اسی طرح روایت کیا جیسے کہ (مذکورہ بالا حدیث میں) ابن مصفٰی نے کہا۔