Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4902 (سنن أبي داود)

[4902]إسنادہ صحیح

أخرجہ الترمذي (2511 وسندہ صحیح) وابن ماجہ (4211 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (4932)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ،عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي بَكْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَا مِنْ ذَنْبٍ أَجْدَرُ أَنْ يُعَجِّلَ اللہُ تَعَالَی لِصَاحِبِہِ الْعُقُوبَةَ فِي الدُّنْيَا مَعَ مَا يَدَّخِرُ لَہُ فِي الْآخِرَةِ مِثْلُ الْبَغْيِ وَقَطِيعَةِ الرَّحِمِ.

سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کوئی گناہ اس لائق نہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کی سزا دنیا میں بھی جلدی دے دے اور اس کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی اس کی سزا جمع رکھے جیسے کہ ظلم و زیادتی اور قطع رحمی ہے۔‘‘