Sunan Abi Dawood Hadith 4907 (سنن أبي داود)
[4907]صحیح
صحیح مسلم (2598)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ أَبِي حَازِمٍ وَزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ أُمَّ الدَّرْدَاءِ،قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: لَا يَكُونُ اللَّعَّانُونَ شُفَعَاءَ وَلَا شُہَدَاءَ.
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ’’جو بہت زیادہ لعنت کرنے والے ہوئے وہ (کسی کے) سفارشی یا گواہ نہیں بن سکیں گے۔‘‘