Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4908 (سنن أبي داود)

[4908] إسنادہ ضعیف

ترمذی (1978)

قتادۃ مدلس وعنعن

قال معاذ علي زئي:

قال الحافظ ابن حجر العسقلاني: ’’أخرجہ أبو داود فی المراسیل عن مسلم بن إبراھیم عن أبان،فلم یذکر ابن عباس في مسندہ. وذکر في موضع آخر أن سماع قتادۃ عن أبی العالیۃ عن ابن عباس أربعۃ أحادیث،وزاد غیرہ آخرہ،ولیس ھذا منھا،وقد عنعہ قتادۃ وھو مدلس‘‘. (نتائج الأفکار: 5/ 132 ت 461)

انوار الصحیفہ ص 171

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ ح،حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ،حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ،عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ زَيْدٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَجُلًا لَعَنَ الرِّيحَ،-وَقَالَ مُسْلِمٌ: إِنَّ رَجُلًا نَازَعَتْہُ الرِّيحُ رِدَاءَہُ عَلَی عَہْدِ النَّبِيِّ ﷺ فَلَعَنَہَا-،فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: لَا تَلْعَنْہَا, فَإِنَّہَا مَأْمُورَةٌ, وَإِنَّہُ مَنْ لَعَنَ شَيْئًا لَيْسَ لَہُ بِأَہْلٍ رَجَعَتِ اللَّعْنَةُ عَلَيْہِ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ہوا کو لعنت کی۔اور مسلم (مسلم بن ابراہیم) کے الفاظ ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے زمانے میں ہوا سے ایک شخص کی چادر اڑ گئی تو اس نے اسے لعنت کر دی،تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اسے لعنت مت کرو،بلاشبہ یہ (اللہ کے حکم کی) پابند ہے۔اور بلاشبہ جس نے کسی چیز کو لعنت کی جب کہ وہ اس کی حقدار نہ ہو،تو یہ لعنت کرنے والے پر لوٹ آتی ہے۔“