Sunan Abi Dawood Hadith 4926 (سنن أبي داود)
[4926]إسنادہ صحیح
میمون ھو ابن مھران وأبو الملیح ھو الحسن بن عمر الرقّي
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ،قَالَ:،حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ،عَنْ مَيْمُونٍ،عَنْ نَافِعٍ قَالَ كُنَّا مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَسَمِعَ صَوْتَ زَامِرٍ فَذَكَرَ نَحْوَہُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَہَذَا أَنْكَرُہَا.
جناب میمون بن مہران ‘ نافع سے روایت کرتے ہیں کہہم سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھے کہ انہوں نے ایک بانسری والے کی آواز سنی۔اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند ذکر کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ روایت سب سے زیادہ منکر (ضعیف) ہے۔