Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4943 (سنن أبي داود)

[4943]حسن

أخرجہ الحمیدي بتحقیقي (586 وسندہ حسن) وللحدیث شواھد کثیرۃ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ السَّرْحِ،قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنِ ابْنِ عَامِرٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو, يَرْوِيہِ قَالَ ابْنُ السَّرْحِ: عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا وَيَعْرِفْ حَقَّ كَبِيرِنَا فَلَيْسَ مِنَّا.

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جو ہمارے چھوٹوں پر شفقت نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘