Sunan Abi Dawood Hadith 4947 (سنن أبي داود)
[4947]صحیح
صحیح مسلم (1005)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ،عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ،عَنْ حُذَيْفَةَ،قَالَ: قَالَ نَبِيُّكُمْ ﷺ: كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ تمہارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے ’’ہر نیکی صدقہ ہے۔‘‘