Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4948 (سنن أبي داود)

[4948] إسنادہ ضعیف

عبداﷲ بن أبي زکریا: لم یدرک أبا الدرداء،کما قال أبو داود رحمہ اللہ

انوار الصحیفہ ص 172

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ،أَخْبَرَنَا ح،وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،قَالَ:،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي زَكَرِيَّا،عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّكُمْ تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ،وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ, فَأَحْسِنُوا أَسْمَاءَكُمْ. قَالَ أَبُو دَاوُد: ابْنُ أَبِی زَكَرِيَّا لَمْ يُدْرِكْ أَبَا الدَّرْدَاءِ.

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم قیامت کے دن اپنے اور اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے۔چنانچہ اپنے نام اچھے اچھے رکھا کرو۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابن ابو زکریا نے سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا۔