Sunan Abi Dawood Hadith 4964 (سنن أبي داود)
[4964]صحیح
صحیح مسلم (2151)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ, قَالَ: أَخْبَرَنَا ح،وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ قَالُوا،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ أَبِي عُثْمَانَ, وَسَمَّاہُ ابْنُ مَحْبُوبٍ الْجَعْدَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ, أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لَہُ: يَا بُنَيَّ!. قَالَ أَبُو دَاوُد: سَمِعْتُ يَحْيَی ابْنَ مَعِينٍ يُثْنِي عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ مَحْبُوبٍ وَيَقُولُ كَثِيرُ الْحَدِيثِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان کو پکارا،تو فرمایا ’’اے میرے بیٹے!‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے یحییٰ بن معین سے سنا،وہ محمد بن محبوب کی مدح کرتے تھے اور بتاتے تھے کہ یہ بہت زیادہ صاحب حدیث تھے۔