Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4974 (سنن أبي داود)

[4974]إسنادہ صحیح

ورواہ مسلم (2247)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ،قَالَ: لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمُ: الْكَرْمَ, فَإِنَّ الْكَرْمَ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ،وَلَكِنْ قُولُوا: حَدَائِقَ الْأَعْنَابِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم میں سے کوئی شخص (انگور کے لیے) لفظ ’’کرم‘‘ استعمال نہ کرے۔بیشک ’’کرم‘‘ (سخاوت کا منطوق) مسلمان آدمی ہے۔بلکہ یوں کہا کرو ((حدائق الأعناب)) ’’انگوروں کے باغات۔‘‘