Sunan Abi Dawood Hadith 4979 (سنن أبي داود)
[4979]إسنادہ صحیح
رواہ البخاري (6179) ومسلم (2250)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: جَاشَتْ نَفْسِي،وَلَكِنْ لِيَقُلْ: لَقِسَتْ نَفْسِي.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’تم میں سے کوئی شخص ہرگز یوں نہ کہے میرا جی جوش مارتا ہے۔بلکہ یوں کہے: میرا جی پریشان ہے۔‘‘