Sunan Abi Dawood Hadith 5001 (سنن أبي داود)
[5001]إسنادہ صحیح
سندہ صحیح إلٰی عثمان بن أبي العاتکۃ وعثمان ضعیف بنفسہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ،قَالَ: إِنَّمَا قَالَ: أَدْخُلُ كُلِّي, مِنْ صِغَرِ الْقُبَّةِ.
عثمان بن ابوعاتکہ نے بیان کیا کہ (مذکورہ بالا قصے میں) عوف بن مالک نے جو کہا: ’’میں سارا ہی اندر آ جاؤں۔‘‘ یہ اس وجہ سے تھا کہ وہ خیمہ چھوٹا سا تھا۔