Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5011 (سنن أبي داود)

[5011]حسن

وللحدیث شواھد انظر الحدیثین السابقین (5009، 5010)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ،فَجَعَلَ يَتَكَلَّمُ بِكَلَامٍ! فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا،وَإِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حُكْمًا.حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ،فَجَعَلَ يَتَكَلَّمُ بِكَلَامٍ! فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا،وَإِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حُكْمًا.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک بدوی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آیا اور اپنے مخصوص انداز میں باتیں کرنے لگا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بلاشبہ کئی بیان جادو ہوتے ہیں اور بلاشبہ کئی شعر حکمت ہوتے ہیں۔‘‘