Sunan Abi Dawood Hadith 5014 (سنن أبي داود)
[5014]صحیح
صحیح بخاری (3212) صحیح مسلم (2485)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ.. بِمَعْنَاہُ،زَادَ: فَخَشِيَ أَنْ يَرْمِيَہُ بِرَسُولِ اللہِ ﷺ،فَأَجَازَہُ.
جناب سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا،اس میں مزید ہے کہ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو خیال ہوا کہ یہ تو رسول اللہ ﷺ کی اجازت پیش کر دیں گے۔چنانچہ انہوں نے ان کو اجازت دے دی (کہ وہ مسجد میں شعر پڑھ سکتے ہیں)۔