Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5013 (سنن أبي داود)

[5013]صحیح

انظر الحدیث الآتي (5014)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَلَفٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الْمَعْنَی،قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ, عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدٍ،قَالَ: مَرَّ عُمَرُ بِحَسَّانَ-وَہُوَ يُنْشِدُ فِي الْمَسْجِدِ-فَلَحَظَ إِلَيْہِ،فَقَالَ: قَدْ كُنْتُ أُنْشِدُ وَفِيہِ مَنْ ہُوَ خَيْرٌ مِنْكَ.

جناب سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ،سیدنا حسان رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے،جبکہ وہ مسجد (مسجد نبوی) میں شعر پڑھ رہے تھے،تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں تیز نظروں سے دیکھا تو انہوں نے جواب دیا۔بلاشبہ میں اس (مسجد) میں شعر پڑھا کرتا تھا اور اس میں وہ عظیم ہستی موجود ہوتی تھی جو آپ سے کہیں زیادہ افضل تھی۔