Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5121 (سنن أبي داود)

[5121] إسنادہ ضعیف

محمد بن عبد الرحمٰن بن أبي لبیبۃ المکي ضعیف

انوار الصحیفہ ص 177، 178

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

َدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَكِّيِّ يَعْنِي ابْنَ أَبِي لَبِيبَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ،عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَی عَصَبِيَّةٍ،وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَی عَصَبِيَّةٍ،وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَی عَصَبِيَّةٍ.

سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے عصبیت کی دعوت دی،وہ ہم میں سے نہیں۔جس نے عصبیت پر لڑائی کی،وہ ہم میں سے نہیں اور جو عصبیت پر مرا،وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘