Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5150 (سنن أبي داود)

[5150]صحیح

صحیح بخاری (6005)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ سَہْلٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ كَہَاتَيْنِ فِي الْجَنَّةِ وَقَرَنَ بَيْنَ أُصْبُعَيْہِ الْوُسْطَی وَالَّتِي تَلِي الْإِبْہَامَ

سیدنا سہل (سہل بن سعد انصاری) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں ایسے ہوں گے۔‘‘ اور آپ ﷺ نے اپنی درمیان والی اور شہادت والی انگلی کو ملا کر اشارہ فرمایا۔