Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5185 (سنن أبي داود)

[5185] إسنادہ ضعیف

في سماع محمد بن عبد الرحمٰن بن أسعد بن زرارۃ من قیس بن سعد بن عبادۃ نظر

وللحدیث طریق آخر ضعیف عند النسائي في عمل الیوم واللیلۃ (324)

انوار الصحیفہ ص 179

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامٌ أَبُو مَرْوَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی الْمَعْنَی قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ أَبِي كَثِيرٍ يَقُولُ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ زَارَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي مَنْزِلِنَا فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ فَرَدَّ سَعْدٌ رَدًّا خَفِيًّا قَالَ قَيْسٌ فَقُلْتُ أَلَا تَأْذَنُ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ ذَرْہُ يُكْثِرُ عَلَيْنَا مِنْ السَّلَامِ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ فَرَدَّ سَعْدُ رَدًّا خَفِيًّا ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ ثُمَّ رَجَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَاتَّبَعَہُ سَعْدٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللہِ إِنِّي كُنْتُ أَسْمَعُ تَسْلِيمَكَ وَأَرُدُّ عَلَيْكَ رَدًّا خَفِيًّا لِتُكْثِرَ عَلَيْنَا مِنْ السَّلَامِ قَالَ فَانْصَرَفَ مَعَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَأَمَرَ لَہُ سَعْدٌ بِغُسْلٍ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ نَاوَلَہُ مِلْحَفَةً مَصْبُوغَةً بِزَعْفَرَانٍ أَوْ وَرْسٍ فَاشْتَمَلَ بِہَا ثُمَّ رَفَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَدَيْہِ وَہُوَ يَقُولُ اللہُمَّ اجْعَلْ صَلَوَاتِكَ وَرَحْمَتَكَ عَلَی آلِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ ثُمَّ أَصَابَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ الطَّعَامِ فَلَمَّا أَرَادَ الِانْصِرَافَ قَرَّبَ لَہُ سَعْدٌ حِمَارًا قَدْ وَطَّأَ عَلَيْہِ بِقَطِيفَةٍ فَرَكِبَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَقَالَ سَعْدٌ يَا قَيْسُ اصْحَبْ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ قَيْسٌ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ ارْكَبْ فَأَبَيْتُ ثُمَّ قَالَ إِمَّا أَنْ تَرْكَبَ وَإِمَّا أَنْ تَنْصَرِفَ قَالَ فَانْصَرَفْتُ قَالَ ہِشَامٌ أَبُو مَرْوَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاہُ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ وَابْنُ سَمَاعَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ مُرْسَلًا وَلَمْ يَذْكُرَا قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ

سیدنا قیس بن سعد (قیس بن سعد بن عبادہ) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرما لیا۔پھر آپ کو زعفران یا ورس سے رنگی ہوئی چادر دی جو آپ ﷺ نے لپیٹ لی۔پھر آپ ﷺ نے یہ کہتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھ بلند فرمائے: ((اللہم اجعل صلواتک ورحمتک علی آل سعد بن عبادۃ)) ’’اے اﷲ! آل سعد بن عبادہ پر اپنی خاص برکتیں اور رحمتیں نازل فرما۔‘‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے کچھ کھانا کھایا۔جب آپ ﷺ نے واپسی کا ارادہ فرمایا تو سعد نے گدھا قریب کر دیا جبکہ اس کی پیٹھ پر کپڑا ڈال دیا تھا۔تو رسول اللہ ﷺ اس پر سوار ہو گئے۔تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: اے قیس! رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جاؤ۔قیس کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا ’’سوار ہو جاؤ۔‘‘ مگر میں نے انکار کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’یا تو سوار ہو جاؤ یا واپس چلے جاؤ۔‘‘ چنانچہ میں واپس آ گیا۔ہشام،ابومردان نے یہ روایت محمد بن عبدالرحمٰن بن اسعد بن زراہ سے بصیغہ ((عن)) روایت کی ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ عمر بن عبدالواعد اور ابن سماعہ نے یہ روایت اوزاعی سے مرسل روایت کی ہے اور ان دونوں نے قیس بن سعد کا ذکر نہیں کیا۔