Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5197 (سنن أبي داود)

[5197]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (4646)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ الذُّہْلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ أَبِي خَالِدٍ وَہْبٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ الْحِمْصِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ أَوْلَی النَّاسِ بِاللہِ مَنْ بَدَأَہُمْ بِالسَّلَامِ

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’لوگوں میں اﷲ کے ہاں سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو انہیں سلام کہنے میں ابتداء کرے۔‘‘