Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5200 (سنن أبي داود)

[5200]صحیح

سند المرفوع صحیح مشکوۃ المصابیح (4650)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْہَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ إِذَا لَقِيَ أَحَدُكُمْ أَخَاہُ فَلْيُسَلِّمْ عَلَيْہِ فَإِنْ حَالَتْ بَيْنَہُمَا شَجَرَةٌ أَوْ جِدَارٌ أَوْ حَجَرٌ ثُمَّ لَقِيَہُ فَلْيُسَلِّمْ عَلَيْہِ أَيْضًا قَالَ مُعَاوِيَةُ و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ بُخْتٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ مِثْلَہُ سَوَاءٌ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے ملے تو اسے سلام کہے۔پس اگر ان کے درمیان کوئی درخت،دیوار یا پتھر حائل ہو جائے اور پھر دوبارہ ملے،تو بھی سلام کہے۔جناب معاویہ (معاویہ بن صالح) نے کہا: مجھے عبدالوہاب بن بخت نے ابوزناد سے،اس نے اعراج سے،اس نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے،انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے اسی کی مثل روایت کیا۔