Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5202 (سنن أبي داود)

[5202]إسنادہ صحیح

رواہ البخاري (6247) ومسلم (2168)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ أَتَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَی غِلْمَانٍ يَلْعَبُونَ فَسَلَّمَ عَلَيْہِمْ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ بچوں کے پاس سے گزرے جبکہ وہ کھیل رہے تھے تو آپ ﷺ نے ان کو سلام کہا۔