Sunan Abi Dawood Hadith 5250 (سنن أبي داود)

[5250] إسنادہ ضعیف

موسی بن مسلم الطحان شک في وصل الحدیث

فالحدیث معلول

انوار الصحیفہ ص 182

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ فِيمَا أَرَی إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ تَرَكَ الْحَيَّاتِ مَخَافَةَ طَلَبِہِنَّ فَلَيْسَ مِنَّا مَا سَالَمْنَاہُنَّ مُنْذُ حَارَبْنَاہُنَّ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے سانپوں کو ان کے بدلے کے ڈر سے چھوڑ دیا،وہ ہم سے نہیں۔جب سے ہماری ان سے لڑائی شروع ہوئی ہے ہم نے ان سے صلح نہیں کی۔‘‘