Sunan Abi Dawood Hadith 55 (سنن أبي داود)
[55]صحیح
صحیح بخاری (245، 889) صحیح مسلم (255)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ مَنْصُورٍ،وَحُصَيْنٍ،عَنْ أَبِي وَائِلٍ،عَنْ حُذَيْفَةَ،((أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاہُ بِالسِّوَاكِ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:کہ حضور اکرمﷺجب رات کواٹھتے تو مسواک سے اپنا منہ صاف کرتےتھے۔