Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 565 (سنن أبي داود)

[565]إسنادہ حسن

صححہ ابن خزیمۃ (1679 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: لَا تَمْنَعُوا إِمَاءَ اللہِ مَسَاجِدَ اللہِ،وَلَكِنْ لِيَخْرُجْنَ وَہُنَّ تَفِلَاتٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ کی بندیوں کو اللہ کی مسجدوں سے مت روکو،لیکن انہیں چاہیئے کہ زیب و زینت کے بغیر نکلیں۔‘‘ (یعنی سادہ کیفیت میں آئیں)۔