Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 59 (سنن أبي داود)

[59]إسنادہ صحیح

وروایۃ شعبۃ عن قتادۃ محمولۃ علی السماع

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا يَقْبَلُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ وَلَا صَلَاةً بِغَيْرِ طُہُورٍ

ابویلیح اپنے والد (سیدنا اسامہ بن عمیر ہذلی رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ خیانت کے مال سے کوئی صدقہ قبول نہیں فرماتا اور نہ کوئی نماز وضو کے بغیر قبول کرتا ہے۔‘‘