Sunan Abi Dawood Hadith 62 (سنن أبي داود)
[62] إسنادہ ضعیف
ترمذی (59)،ابن ماجہ (512)
عبد الرحمٰن بن زیاد بن أنعم الإ فریقي ضعیف في حفظہ (تقریب التہذیب:3862)
وقال العراقي: ضعفہ الجمھور (تخریج الإحیاء: 199/2)
وقال الھیثمی: وقد ضعفہ الجمھور (مجمع الزوائد: 56/5)
والحدیث ضعفہ الترمذي (59)
وانظر الحدیث الآتي (ح 514)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَأَنَا لِحَدِيثِ ابْنِ يَحْيَی أَتْقَنُ عَنْ غُطَيْفٍ وَقَالَ مُحَمَّدٌ عَنْ أَبِي غُطَيْفٍ الْہُذَلِيِّ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ فَلَمَّا نُودِيَ بِالظُّہْرِ تَوَضَّأَ فَصَلَّی فَلَمَّا نُودِيَ بِالْعَصْرِ تَوَضَّأَ فَقُلْتُ لَہُ فَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ تَوَضَّأَ عَلَی طُہْرٍ كَتَبَ اللہُ لَہُ عَشْرَ حَسَنَاتٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَہَذَا حَدِيثُ مُسَدَّدٍ وَہُوَ أَتَمُّ
ابوغطیف ہذلی کہتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس تھا کہ ظہر کی اذان دی گئی تو انہوں نے وضو کیا اور نماز پڑھی،پھر عصر کے لیے اذان ہوئی تو انہوں نے (دوبارہ) وضو کیا،میں نے انہیں کہا: (جب آپ بے وضو نہیں ہوئے تو نیا وضو کرنے کی کیا ضرورت ہے؟) تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے ’’جو شخص باوضو ہوتے ہوئے وضو کرے اس کیلئے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ روایت جناب مسدد کی ہے،جو (محمد بن یحییٰ کی روایت سے) زیادہ کامل ہے۔