Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 63 (سنن أبي داود)

[63]إسنادہ صحیح

عبد اللہ وعبید اللہ، ابنا عبد اللہ بن عمر: ثقتان، ومحمد بن جعفر بن الزبیر ومحمد بن عباد بن جعفر ثقتان کما في تقریب التہذیب وغیرہ، فالإختلاف فی السند لا یضر لأنہ انتقال ثقۃ إلٰی ثقۃ وللحدیث شواھد کثیرۃ منھا حدیث حماد بن سلمۃ عند أبي داود (65) وغیرہ وسندہ حسن وقال ابن معین: ’’فالحدیث جید الإسناد‘‘ (تاریخ ابن معین روایۃ الدوري: 4/ 240 الرقم: 4152) مشکوۃ المصابیح (477)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ وَغَيْرُہُمْ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الْمَاءِ وَمَا يَنُوبُہُ مِنْ الدَّوَابِّ وَالسِّبَاعِ فَقَالَ ﷺ إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلْ الْخَبَثَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَہَذَا لَفْظُ ابْنُ الْعَلَاءِ و قَالَ عُثْمَانُ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَہُوَ الصَّوَابُ

سیدنا عبداللہ بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ سے (ایسے) پانی کے متعلق پوچھا گیا جس پر جانور اور درندے وارد ہوتے ہیں (مثلاً تالاب میں داخل ہو جاتے یا اس سے پیتے ہیں،تو اس کا کیا حکم ہے؟) آپ ﷺ نے فرمایا ’’جب پانی دو مٹکوں کے برابر ہو تو ناپاک نہیں ہوتا۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ (محمد) ابن العلاء کی روایت میں‘‘ محمد بن جعفر بن زبیر‘‘ آیا ہے جب کہ عثمان بن ابی شیبہ اور حسن بن علی کی روایت میں‘‘ محمد بن عباد بن جعفر‘‘ منقول ہوا ہے اور یہی (ثانی الذکر) صحیح ہے۔

قال معاذ علی زئی: وقال عبد الحق الاشبیلی: ’’ھذا صحیح لأنہ قد صح أن الولید بن کثیر روی ھذا الحدیث عن محمد بن جعفر بن الزبیر وعن محمد بن عباد بن جعفر … والمحمدان ثقتان‘‘ (الاحکام الوسطیٰ: 1/ 154،155)