Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 64 (سنن أبي داود)

[64]صحیح

وصححہ ابن خزیمۃ (92) وابن الجارود (45) ولہ علۃ غیر قادحۃ والحدیث السابق شاھد لہ وانظر الحدیث الآتی (65) مشکوۃ المصابیح (477)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ أَبُو كَامِلٍ ابْنُ الزُّبَيْرِ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ سُئِلَ عَنْ الْمَاءِ يَكُونُ فِي الْفَلَاةِ فَذَكَرَ مَعْنَاہُ

جناب عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے اس پانی کے بارے میں پوچھا گیا جو جنگل میں ہوتا ہے،تو انہوں نے گزشتہ حدیث کی مثل روایت کیا۔