Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 72 (سنن أبي داود)

[72]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ ح و حَدَّثَنَا مُحَ ہیڈنگ 2 /ہیڈنگ 2 مَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ جَمِيعًا عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ بِمَعْنَاہُ وَلَمْ يَرْفَعَاہُ وَزَادَ وَإِذَا وَلَغَ الْہِرُّ غُسِلَ مَرَّةً

جناب محمد بن سیرین نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مذکورہ حدیث کے ہم معنی روایت کیا ہے۔اور مرفوع نہیں روایت کیا (بلکہ موقوف بیان کیا) اور اس میں اضافہ یہ ہے: ’’جب بلی منہ مار جائے تو ایک بار دھویا جائے۔‘‘