Sunan Abi Dawood Hadith 73 (سنن أبي داود)
[73]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ حَدَّثَہُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي الْإِنَاءِ فَاغْسِلُوہُ سَبْعَ مَرَّاتٍ السَّابِعَةُ بِالتُّرَابِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَأَمَّا أَبُو صَالِحٍ وَأَبُو رَزِينٍ وَالْأَعْرَجُ وَثَابِتٌ الْأَحْنَفُ وَہَمَّامُ بْنُ مُنَبِّہٍ وَأَبُو السُّدِّيِّ عَبْدُ الرَّحْمَنِ رَوَوْہُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَلَمْ يَذْكُرُوا التُّرَابَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا ’’کتا جب برتن میں منہ مار جائے تو اسے سات بار دھوو،ساتویں بار مٹی سے ہو۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابوصالح،ابورزین،اعرج،ثابت احنف،ہمام بن منبہ اور ابو سدی عبدالرحمٰن نے اسے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور مٹی سے مانجنے کا ذکر نہیں کیا۔