Sunan Abi Dawood Hadith 80 (سنن أبي داود)
[80]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللہِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ كُنَّا نَتَوَضَّأُ نَحْنُ وَالنِّسَاءُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ نُدْلِي فِيہِ أَيْدِيَنَا
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہم (مرد) اور عورتیں ایک ہی برتن سے وضو کر لیا کرتے تھے اور اسی (ایک ہی برتن) میں اپنے ہاتھ ڈالتے تھے۔